پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کو 4 ہزار کروڑ روپے کا نقصان
پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کو شدید مالی نقصان سے دوچار کردیا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق ایئر انڈیا کو اب تک 4 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا خسارہ
Read More
