پاکستان کے معروف ناول نگار اور سینیئر صحافی طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے
پاکستان کے معروف ناول نگار، مصنف اور سینیئر صحافی طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے۔ طارق اسماعیل ساگر کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق گزشتہ دنوں طارق اسماعیل ساگر میں کورونا کی تشخیص ہوئی
Read More