میکتا چیئرمین شپ میں ترکیہ کی ترجیح صحت، غذائی تحفظ اور موثر نقل مکانی تھی، ترک وزیر خارجہ

بھارت میں جاری جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کا انعقاد ہو گیا۔اجلاس کے آغاز میں ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی

Read More