ترکی شامی مہاجرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گا، صدر ایردوان
صدر ایردوان نے استنبول میں Independent Industrialists and Businessmen's Association کے 32 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شامی مہاجرین کو کسی بھی قیمت پر زبردستی ترکی سے بے دخل نہیں کریں گے
Read More