پاکستان: مری میں شدید برفباری، سیاحوں کے رش اور اموات کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ
مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی اور 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا
Read More
