انسداد دہشتگردی عدالت سے بری ملزم کو فوجی عدالت سے سزا ہو رہی ہے: سپریم کورٹ آف پاکستان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کے اہم نکات پر سوالات اٹھائے۔ سماعت جسٹس امین
Read More
