ترک پاک دفاع ناقابل تسخیر بن کر رہے گا: ترک صدر ایردوان اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا اعلان
ترک پاک دفاعی تعلقات اور مضبوط ہوگئے۔پاک بحریہ کے لیے پی این ایس خیبر تیار کر لیا گیا، ترک صدر ایردوان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مشترکہ طور پر کارویٹ کا افتتاح کیا۔ ملجیم
Read More
