ملاطیا میں کل 70 ہزار رہائش گاہیں اور 20 ہزار 300 دیہاتی مکان تعمیر کیے جائیں گے،صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اول ایمنہ ایردوان نے ملاطیا میں AFAD ٹیکنوکینٹ عارضی رہائش گاہ میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ افطار ڈنر کا اشتراک کیا۔ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان
Read More
