نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کیپیٹل ہل حملے میں ملوث 1500 افراد کی معافی کا اعلان

وائٹ ہاؤس میں حلف برداری کے چند گھنٹوں بعد نو منتخب  امریکی صدر ،ڈونلڈ ٹرمپ نے   6 جنوری  2021 کے کیپیٹل ہل حملے میں ملوث تقریبا 1,500 افراد کے لیے معافی کا اعلان کر دیا۔

Read More