او آئی سی مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے موثر کردار ادا کر سکتی ہے،پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، اسلامو فوبیا، امن و سلامتی اور تنازعات کے حل کیلئے او آئی سی کے موثر کردار کا متقاضی ہے،57 مسلم ممالک کی آواز
Read More