ترکیہ کے قومی شاعر ، محمد عاکف ارصوئے

تحریر : اسلم بھٹی محمد عاکف ارصوئے جمہوریہ ترکیہ کے قومی شاعر ہیں ۔ انہوں نے ہی جمہوریہ ترکیہ کا قومی ترانہ لکھا ہے ۔ ترکیہ میں انہیں ایک قومی رہنما کی حیثیت حاصل ہے

Read More