اسرائیل نے حملہ کیا تو پورا خطہ دھماکے سے دوچار ہو جائے گا: ایران کا انتباہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر کوئی حملہ کیا تو اس کے نتائج پورے خطے کو بھگتنے پڑیں گے۔ قالیباف نے گذشتہ روز سوشلمیڈیا
Read More
