حجاب، حوصلہ اور خواب – ایک ترک ماں کی بیٹی کے ساتھ گریجویشن کی کہانی

(تحریر: شبانہ ایاز، انقرہ)   ترکیہ کے قدیم شہر مارڈین کی پہاڑی گلیوں میں پروان چڑھنے والی ایک خاموش سی لڑکی – ایجان اوزونے (Aycan Ozonay) – بچپن سے ہی علم کی شیدائی تھی۔ مگر جب

Read More