پاکستان کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کے قبضے کے خاتمے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ،منیر اکرم نے شام، لبنان اور فلسطین کی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے شام اور لبنان کی خودمختاری کے احترام پر زور دیا
Read More
