آٹھ مسلم ممالک کے اتحاد کی تنظیم ڈی ایٹ کو فعال بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فاتح اربکان
نیو رفاہ پارٹی ترکیہ کے صدر اور سابق وزیراعظم نجم الدین اربکان کے بیٹے ڈاکٹر فاتح اربکان نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں شرکت کی ۔
Read More
