لاپتہ افراد کے کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا: چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے صحافیوں سے ملاقات کے دوران مختلف عدالتی امور پر گفتگو کی اور کئی اہم مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔
Read More