پاکستانی کرکٹرز کی شوبز میں انٹری

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں بھی انٹری دے دی۔ شعیب ملک حال ہی میں اداکارہ سونیا کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک شو میں شریک ہوئے تھے

Read More