سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ، امریکا کو بعد میں اطلاع دی گئی — فنانشل ٹائمز کا دعویٰ
ریاض / اسلام آباد — برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ حالیہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہونے تک امریکا کو باقاعدہ طور پر آگاہ نہیں کیا۔
Read More