پاکستان:آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

باکو ایئر لائن نے اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے شہر باکو سے پہلی پرواز 100 سے زائد مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے،

Read More