صدر اردوان کا جرمنی سے مطالبہ: غزہ میں اسرائیلی "نسل کشی” روکنے کے لیے موثر کردار ادا کریں
انقرہ — ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے جرمنی پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری انسانی بحران اور اسرائیل کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوری اور واضح کردار ادا کرے۔
Read More
															
        