بھارت ہمارا بائیکاٹ تو کر سکتا ہے، پر ترکیہ اور پاکستان کو جدا نہیں کر سکتا، عصمت تاش
(شبانہ ایاز) ترک صحافی عصمت تاش نے ترکیہ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ، ہم پہلے بھی پاکستان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے، ہم اپنے پاکستانی بھائیوں
Read More
