اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے عرب منصوبے کی حمایت کر دی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رکن ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے عرب منصوبے کی حمایت کی۔ سربراہ او آئی سی

Read More