ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ اور گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے درمیان تعاون کا معاہدہ
فیصل آباد:ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ اور گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے درمیان مختلف تعلیمی و ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط ہو گئے۔ دستخط کی تقریب
Read More