سلامتی کونسل نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی
سلامتی کونسل نےامریکا کی جانب سے پیش کی گئی افغانستان کے لیےانسانی امداد سے متعلق قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے تجویز کردہ ایک قرارداد
Read More
