صدر ایردوان بالکل بخیر و عافیت ہیں، نائب صدر فواد اوکتے نے سوشل میڈیا پر جاری مبالغہ آرائی کو رد کر دیا
اللہ کے فضل و کرم سے صدر ایردوان تندرست ہیں اور اپنی سرکاری ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ نائب صدر فواد اوکتے کا کہنا تھا کہ صدر ایردوان کا شیڈول بہت زیادہ مصروف ہے
Read More