وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ استنبول ہوائی اڈے پر ڈپٹی گورنر استنبول کمال عنان، ترکی میں تعینات پاکستانی سفیر سائیرس
Read More
