ترکیہ میں وزارتی رد و بدل، صدررجب طیب ایردوان نے نئے وزرائے انصاف اور داخلہ مقرر کر دیے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کرتے ہوئے نئے وزیرِ انصاف اور وزیرِ داخلہ کا تقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سرکاری گزٹ میں

Read More