ترک قوم نے ترکیہ کی صدی کے ہمارے خواب کو شرفِ قبولیت بخشی صدر ایردوان کا انقرہ صدارتی محل میں تقریب سے خطاب

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ  "ترکیہ کی صدی" کے آغاز کے ساتھ، ترکیہ کے عروج کا راستہ اب ہمارے سامنے ہے۔ صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں اپنی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

Read More