پاکستان میں تھیلیسیمیا کے علاج میں اہم پیش رفت ، TİKA کی جانب سے فرنٹیئر فاؤنڈیشن پشاور کو طبی سامان فراہمی
ترکی کی سرکاری ترقیاتی ایجنسی TİKA نے پشاور میں واقع فرنٹیئر فاؤنڈیشن کو طبی مواد اور کنزیوم ایبلز فراہم کیے ہیں، جس کا مقصد تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے اسکریننگ، خون کی منتقلی کی حفاظت
Read More
