سرائیلی فوج کی بربریت، الجزیرہ کی خاتون صحافی کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے الجزیرہ کی خاتون صحافی جاں بحق ہو گئی۔ الجزیرہ اور فلسطین کی وزارت صحت نے شیریں ابو اقلاح کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ

Read More