سہ فریقی اجلاس: ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان تین برادر ممالک ہیں جو اعتماد کی بنیاد پر جڑے ہوئے ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے شہر لاچین میں منعقدہ دوسرے ترکیہ-آذربائیجان-پاکستان سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، خطے میں ہونے والی پیش رفت ترکیہ، آذربائیجان اور پاکستان کے درمیان یکجہتی

Read More