ترکیہ کسی بھی حالت میں اپنی سرحدوں پر دہشت گرد ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گا،صدر ایردوان

شمالی عراق میں ایک حملے میں 9 ترک فوجیوں کی ہلاکت کے بعد، اعلیٰ حکام کی سکیورٹی میٹنگ  کے دوران ترکیہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ استنبول میں

Read More