پاکستان کی خلائی میدان میں اہم پیش رفت: ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین سے لانچ کیا جائے گا
اسلام آباد —پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے کے قریب ہے، کیونکہ اس کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا
Read More