جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز کی 71ویں سالگرہ — اسلام آباد میں شاندار تقریب، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف مہمانِ خصوصی

اسلام آباد: جاپان کے سفیر ہز ایکسلینسی اَکاماتسو شوئچی (Akamatsu Shuichi) نے جمعرات، 30 اکتوبر کو جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز (Japan Self-Defense Forces – JSDF) کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار استقبالیہ

Read More