ورلڈ کپ کے سپر 12 راونڈ کا آغاز ہو گیا

عالمی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کا باقاعدہ آغاز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو گیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہو رہا ہے۔

Read More