پاکستان: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کر دی، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر  سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔

Read More