ترک ڈرونز کی عالمی مانگ میں اضافہ، تاجکستان کا بھی ڈرون خریدنے کا فیصلہ
تاجکستان نے دیگر وسطی ایشیا کے ممالک کی پیروی کرتےہوئے ترکی کے مشہور زمانہ ڈرون طیاروں کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ تاجکستان کے کرغستان کے ساتھ بارڈر تنازعے کے بعد سامنے آیا۔
Read More
