صدر ایردوان کی علوی رہنما احمد اوغورلو سے ملاقات، مسائل اور مطالبات پر گفتگو

ترکیہ کے صدر، رجب طیب ایردوان نے صدراتی کمپلیکس میں علوی برادری کے بزرگ مذہبی رہنما، احمد اوغورلو سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اوغورلو نے صدر ایردوان کو علوی برادری کے مسائل اور مطالبات

Read More