پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانی ہیں اور بدقسمتی سے ہم ابھی تک اس اثاثے کا صحیح طور پر فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ نتھیا گلی

Read More