صدر ایردوان کی اپنے سربیا کے ہم منصب الیگزینڈر ووچک سے ٹیلی فونک رابطہ،سالگرہ کی مبارکباد

صدر ایردوان نے اپنے سربیا کے ہم منصب الیگزینڈر ووچک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ صدر ایردوان نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کے ساتھ فون پر بات کی۔

Read More