سعودیہ میں برازیل کے روایتی رقص سامبا کی ویڈیو وائرل،تحقیقات کا آغاز
خلیجی ملک سعودی عرب کے صوبہ جازان میں غیر ملکی مرد و خواتین کی مختصر لباس میں برازیل کے روایتی رقص ’سامبا‘ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ سعودی عرب
Read More