ترکیہ نے بیرونی طاقتوں کے سامنے نہ سر جھکایا ہے نہ کبھی جھکائے گا،صدر ایردوان
صدر ایردوان کا شرناک میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے جلسے میں شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے بیرونی خطرات کے خلاف ترکیہ کی جدو جہد اور مختلف شعبوں میں اسکی مسلسل پیش رفت پر زور
Read More
