ترک کھلاڑی میڈی ٹیرین گیمز میں بھی چھا گئے

ترک ریسلنگ ٹیم  کی میڈی ٹیرین گیمز میں  6 طلائی  اور 2کانسی کے میڈلز حاصل کر لیے گریکو رومن قومی ریسلنگ ٹیم نے 3 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ  حاصل کر کے نمایاں رہی

Read More