پاکستانی آموں کے فروغ کے لئے انقرہ میں آم چکھنے کی تقریب

( رپورٹ: شبانہ ایاز)پاکستان کے سفارتخانے انقرہ نے ایک سپرمارکیٹ کے تعاون سے ترک صارفین کو پاکستانی آموں کے ذائقے اور معیاری خصوصیات سے متعارف کرانے کے لیے آم چکھنے کی خصوصی تقریب منعقد کی۔

Read More