ترکیہ کے غذائی ورثے کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ،ترکیہ کی روایتی غذا قیصری پاسترما کو یورپی یونین میں قانونی تحفظ مل گیا
ترکیہ کے وسطی تاریخی شہر قیصری کی مشہور روایتی گوشت سے تیار کردہ غذا قیصری پاسترما کو یورپی یونین کی جانب سے باضابطہ جغرافیائی اشاریہ تحفظ (جی آئی) حاصل ہو گیا ہے۔ یہ پیش رفت
Read More
