رمضان المبارک کی آمد پرمسجد نبوی کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی
رمضان المبارک کی آمد پر مسجد نبوی کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی ہے۔ تاہم روضہ رسولؐ پر حاضری اور ریاض الجنتہ میں داخلے کے لئے بدستور اجازت نامہ درکار ہوگا۔
Read More
