الخدمت فاؤنڈیشن کے وفد کا ترکیہ کا اہم دورہ، فلسطین ریلیف سمیت کئی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال
انقرہ – ترکیہ: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد نے ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترک سرکاری اداروں اور فلاحی تنظیموں کے دفاتر کا دورہ کیا اور فلاحی منصوبوں، امدادی سرگرمیوں اور دو طرفہ
Read More