ترکی نے یوکرین کو اسلحہ اور دفاعی سازوں سامان کی فروخت میں اضافہ کردیا

حالیہ دنوں میں ترکی کی بطور ایک اہم علاقائی طاقت اہمیت میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ انقرہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کو دنیا بھر میں سراہا گیا

Read More