سعودیہ :حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی مکمل کر لی گئی

رواں برس کے حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا اہتمام کر لیا گیا۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال کیا گیا

Read More