پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم، آئندہ اجلاس میں پی ٹی آئی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی
پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا۔ مذاکرات کمیٹیوں کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں
Read More